26

گریلو ناچاقی پر 2 افراد کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

مانسہرہ ۔ تھانہ پھلڑہ گریلو ناچاقی پر 2 افراد کو قتل کرکے روپوش ہونے والے ملزم محمد سجاد ولد شیرمحمد سکنہ کھولہ کو گرفتار کرلیاگیا۔

ملزم نے تھانہ پھلڑہ کی حدود گوجرہ کےنزدیک مورخہ 28.07.2022 کو پھلڑہ تا مانسہرہ روڈ پر 65/66 سالہ شخص پیر محمد ولد خانیزمان اور 25/26 سالہ محمد جہانگیر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا اور موقع سے فرار ہوگیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں