18

توانائی کی بچت کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر عملدرآمد

ایبٹ آباد : توانائی کی بچت کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر عملدرآمد ۔ مارکیٹس کی رات 08:30 بجے اور ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کی رات 10:00بجے بندش کے فیصلے پر عملدرآمد۔

اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ثقلین سلیم، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر 1 علی شیر خان اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-3 زرک یار خان نے آج رات مین بازار، کچہری روڈ، منڈیاں، سپلائی اور سٹی ایریا میں مختلف مارکیٹس کا دودہ کیا اور حکومتی ہدایات کے مطابق مارکیٹ، دکانوں، ریسٹورنٹس کی بر وقت بندش کو یقینی بنایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں