ہری پور ۔ ٹریفک وارڈن پولیس نے ایمانداری کی اعلٰی مثال قائم کردی۔گمشدہ موبائل مالک کے حوالے کردیا۔گزشتہ روز ہمایون خان ٹریفک وارڈن ہری پور پولیس کو دوران ڈیوٹی کالا خان ہوٹل کے باہر سے ایک سمارٹ موبائل فون ملا ۔
جس سے متعلق سوشل میڈیا پر تشہیر بھی کی گئی۔جو آج موبائل کو بعد از تسلی حوالہ مالک کیا۔جس پر مالک موبائل ڈاکٹر شعیب رفیق نے ہری پور پولیس کی اس کاوش کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔