مانسہرہ ۔ مانسہرہ سرکاری گاڑیوں کے غیر قانونی استعمال میں نمبر ون پر آگیا۔ ضلعی دفاتر کا ایک بابو اپنے گاٶں جانے کے لیے ہر ہفتہ ایک سرکاری دفتر سے اعلی آفیسر کا فون استعمال کرکہ پیٹرول سمیت گاٶں لے جاتا ہیے۔کچھ عرصہ قبل ایک فنانس آفیسر کی سرکار گاٶں لے گیا جو راستہ میں ایک حادثہ کا شکار ہیو گی۔
جس پر سرکاری خزانہ سے 85 ھزار کے قریب خرچ آیا۔عوامی حلقوں نے تحقیقات کا مطالہ کرتے ہیوٸے کہا کہ سرکاری گاڑیوں کا اس طرح استعمال غیر قانونی کے ساتھ ساتھ وساٸل کا ضیاٸع بھی ایسے افراد کے خلاف کارواٸی ہیونی جاہیے۔