28

تھانہ بالاکوٹ میں قرآن خوانی کا اہتمام

مانسہرہ ۔ پولیس لائن پشاور کی مسجد میں خودکش حملہ میں شہید ہونے والے پولیس جوانوں و افسران کے ایصال ثواب کے لئے تھانہ بالاکوٹ میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا محفل قرآن خوانی میں علماء کرام ایس ایچ او مدثر ضیاء؛شعبہ تفتیش کے انچارج شاہجہان خان؛چئیر مین ڈی آر سی شمس الاسلام خان؛سابق صدر انجمن تاجران جاوید اقبال ؛الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر خورشید زمان؛عیدی آمین خان؛نور خان؛سمیت تھانہ بالاکوٹ کے جملہ سٹاف؛نے شرکت کی اس موقع پر سانحہ پولیس لائن کے شہداء کے بلند درجات کے لئیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں