ہریپور . ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II ہری پور نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے ہمراہ عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے مقامی فلور ملز کی انسپیکشن کی۔اس دوران غیر معیاری آٹے کی فروخت پر دو مل مالکان کا 3 دن کا سرکاری کوٹہ معطل کر دیا گیا اور ساتھ بھاری جرمانہ بھی عائد کیا گیا .
