مانسہرہ۔ مانسہرہ شہر کے مرکزی بازارشنکیاری روڈ پر لگی آگ پر ایک گھنٹے کے اندرقابوپا لیا گیا،کولنگ کاعمل جاری ہے۔
ریسکیو1122 کے ترجمان کے مطابق مقامی پلاسٹک اورجنرل اسٹورمیں شارٹ سرکٹ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی،اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کے اہلکارفائربریگیڈ کے عملے سمیت موقع پر پہنچ گئے اور بڑی مہارت سے ایک گھنٹے کے اندراندرآگ پر قابو پالیا۔واقعے میں ایک شخص معمولی زخمی ہوگیا۔اسٹورمیں کولنگ کاعمل جاری ہے۔
#شکیاری_روڑ
24