26

چھ سالہ معصوم بچہ عبد الرحیم گھر کی چھت اچانک گرنے سے جاں بحق

ایبٹ آباد ۔ گاؤں لنڈیاں کا چھ سالہ معصوم بچہ عبدالرحیم ولد یا سر گھر کی چھت اچانک گرنے سے جاں بحق ۔ ذرائع کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول لنڈیاں کا طالبعلم عبدالرحیم اپنے گھر میں موجود سٹور کے چھت گرنے سے جاں بحق بچے ساتھ دوسرے دو بھائیوں م گھر میں کھیل رہے تھے عبدالرحیم گھر میں موجود سٹور میں کوئی چیز لینے اندر داخل ہوا کہ کچا چھت اچانک عبدالرحیم بھی اگرا جس پر شور ڈالا ہم نے گھر کے دیگر افراد فوری موقع پر پہنچے لیکن عبدالرحیم اس وقت تک جاں بحق ہو نے بتایا کہ ہم گھر میں چکا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں