مانسہرہ(شعیب تنولی سے) کنگ عبداللہ ہسپتال مینجمنٹ بورڈ کی تشکیل نو، ممتاز سماجی شخصیت جہانزیب خان سواتی کو ممبر مقرر کر دیا گیا، انکی نامزدگی سابق مشیر داخلہ بابر سلیم خان سواتی نے پیش کیا ،ذرائع۔ واضح رہے کہ شیراز محمود قریشی کی وفات کے بعد مزکورہ نشست خالی ہو چکی تھی جس پر جہانزیب خان کو بہترین سماجی خدمات کے صلہ میں چنا گیا ہے۔
