23

راہ چلتے لوگوں سے موبائل فونز چھیننے والا گرفتار

مانسہرہ ۔ تھانہ سٹی ، راہ چلتے لوگوں سے موبائل فونز چھیننے والا کراچی کا رہائشی موبائل سنیچر اسماعیل ولد نور محمد گرفتار۔
ملزم مانسہرہ بٹ دریاں میں رہائش پزیر تھا اور راستےسے چلتے ہوۓ لوگوں سے موبائل فونز چھین کر فرار ہوجاتا تھا۔
ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئ۔

دوسری جانب ڈی پی او مانسہرہ عرفان طارق کا کہنا تھا کہ سکول ، کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات کی طرح مدرسہ اور مساجد کے بچوں کو بھی ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی کا ہونا انتہائ ضروری ہے۔
ڈی ایس پی ٹریفک اور ٹریفک موبائل ایجوکیشن یونٹ مانسہرہ کا مدرسہ اشاعت الااسلام اور مدرسہ معارف القرآن کے طالبعلموں کو ٹریفک رولز اور روڈ سیفٹی کے حوالےسے اہم لیکچر دیا۔وہ تمام طلباء جن کے موٹر سائیکل رجسٹر تھے اور ڈرائیونگ لائسنس بنے ہوۓ تھے ان میں فری ہیلمٹ بھی تقسیم کئے گئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں