79

منشیات فروش بلال ولد صابر سکنہ بانڈہ بٹنگ 1200 گرام چرس سمیت گرفتار

ایبٹ آباد ۔ ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر کینٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ منشیات فروش بلال ولد صابر سکنہ بانڈہ بٹنگ 1200 گرام چرس سمیت گرفتار ، کر لیا۔

جبکہ ایک اور کاروائی میں تین رکنی ڈکیت گروہ حارث ولد سلیم سکنہ نواں شہر ، ریحان ولد ریاض سکنہ بانڈہ فیض اور شاہزیب ولد وقار سکنہ شیخ البانڈی گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے چھینا گیا لیڈیز پرس بمعہ رقم اور کثیر تعداد میں مختلف اقسام کی چابیاں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 392 پی پی سی مقدمہ درج رجسٹرڈ ہو کر مزید تفتیش کا آغاذ کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں