ہریپور ۔ ڈاکٹر منور خان آفریدی ڈی ایچ او ہری پور کو تشنج مہم کی تفصیلی بریفنگ ڈاکٹر اسد محمود ای پی آئ کوآرڈینیٹر نے دی اور بریفنگ کے دوران ڈاکٹر شیر بہادر ڈپٹی ڈی ایچ او ہری پور ، جناب عبدالرزاق ندیم صاحب ڈی ایس وی ہری پور اور تمام ای پی آئ سپروائزر موجود تھے۔ڈاکٹر منور خان آفریدی ڈی ایچ او ہری پور نے تمام ای پی آئی سوپروایزر کی کاوشوں کو کافی سراہا اور صوبے میں ای پی آئی کی اول پوزیشن برقرار رکھنے کی ہدایت جاری کی۔
