33

ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آبادمیں بون میروکاآغازکردیاگیا

ایبٹ آباد ۔ ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آبادمیں بون میروکاآغازکردیاگیا،ترجمان ہسپتال کے مطابق ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں ڈاکٹر عمار نے بون میرو کا آغاز کیاہے جس سے گلگت ،آزاد کشمیر اور پورے ہزارہ سے آنے والے مریضوں کی مشکلات میں کافی حد تک کمی آئے گی اور مریضوں کو پشاور اور دیگر ہسپتال میں جانے کی ضرورت نہیں ہو گی،ہزارہ ڈویثرن کے سب سے بڑے ہسپتا ل میں بون میروکے آغازپرعوامی حلقوں نےڈاکٹرعماراوراُنکی ٹیم کوخراج تحسین پیش کیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں