مانسہرہ۔ بائی پاس کے قریب کیری ڈبہ بے قابو ہو کر الٹ گیا ۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس ومیڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ کیری ڈبہ الٹنے سے کیری میں سوار لساں نواب کے رہائشی دو بھائی وقار احمد ابرھیم زخمی ہوئے ۔ ریسکیو میڈیکل نے زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی۔
