بٹگرام ۔ صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو بٹگرام، نے آج مورخہ 04/02/2023 کو آٹے کوہ نور فلور ملز بٹگرام کا دورہ مل میں موجود سرکاری آٹے کے اسٹاک کی چیکنگ کی اور بمطابق شیڈول آج کے آٹے کی ترسیل کی گئ اس موقع پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو بٹگرام نے مل کے زمہ داران کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آٹا کی ترسیل کی بابت حکومت کی پالیسی پر سختی سے عمل کیا جاے خلاف ورزی کی صورت میں سخت ایکشن لیا جائے گا۔
