15

غیر قانونی لکڑ کی سمگلنگ

کولئ پالس کوہستان. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کولئ پالس کوہستان جناب ضیاءحسن صاحب کے خصوصی احکامات پر ڈی۔ایس۔پی ھیڈ کوارٹر مسعود خان کی نگرانی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ پالس زبیر خان اور اے۔ایس۔او جاوید خان نے ھمراہ پولیس پارٹی کے کاروائی کرتے ہوۓ غیر قانونی لکڑ کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا۔

کولئ پالس کوہستان پولیس کے ٹمبر مافیا کے خلاف گھیراؤ تنگ تھانہ پالس پولیس نے دوران موبائل گشت ٹمبر مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 2گاڑیاں از قسم جیپس میں غیر قانونی لکڑ 27 عدد بڑے نگ برآمد کر کے قبضہ پولیس کیا گیا مزید تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں