اپر کوہستان ۔ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کریک ڈاون جاری ہے ۔
تھانہ ہربن پولیس نے ایس ایچ او جوہر داد شاہ کی نگرانی میں نیٹ ٹیم کے ہمراہ کاروای کرتے ہوے دوران ناکہ بندی 01 منشیات فروش گرفتار لیا،
ملزم محمد قدیر خان ولد محمد اسلم سکنہ مظفر آباد کے قبضے سے مجموعی طور پر 1198 گرام چرس برآمد کی گئ جس کو بند حوالات تھانہ ہربن کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
منشیات فروش معاشرے کے لیے ناسور ہیں۔ نوجوانوں کے روشن اور پر آمن مستقبل کیلے پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن جاری رہیگا_ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر