34

وویمن ونگ ھزارہ کی میٹنگ

ہریپور . ھزارہ ریجن کی صدر مومنہ باسط ،جنرل سکریٹری ملیحہ اصغر ، شکیلہ ربانی،سینر وائس پریزیڈنٹ کے ساتھ وویمن ونگ ھزارہ کی میٹنگ۔ہریپور سے پی ٹی آئ شعبہ خواتین ہریپور کی صدر روبینہ شاھین اور جنرل سیکٹری ساجدہ حسرت خان نے بھی میٹنگ میں خصوصی شرکت کی اور مختلف اھم امور پر تبادلہ خیال کیا .

روبینہ شاھین ضلعی صدر وویمن ونگ پی ٹی ائ ھریپور نے مخصوص سیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی ریجنل پریذیڈنٹ مومنہ باسط اور جنرل سیکرٹری ملیحہ اصغر کے پاس جمع کروا دئیے ھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں