24

چائینز پروجیکٹس کی سیکیورٹی

مانسہرہ ۔ ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ عرفان طارق کےاحکامات پر نیشنل ایکشن پلان کےتحت ضلع میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز شروع ہیں۔
تھانہ اوگی پولیس نے لیڈیز پولیس کےہمراہ تھانہ اوگی کی حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا اور مشکوک افراد کو چیک گیا۔

اس کے علاوہ ایس ایچ او تھانہ بالاکوٹ انسپکٹر مدثر ضیاء تھانہ بالاکوٹ کی حدود میں جاری چائینز پروجیکٹس کی سیکیورٹی چیک کی گئ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں