ضلع تورغر ۔ سیکٹری فوڈ جناب عابد خان وزیر ،ڈائریکٹر فوڈ جناب یاسر حسن ، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ہزار ڈویژن جناب شیواز طارق ، ڈپٹی کمشنر تورغر انور زیب خان اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر عامر خالد کی عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچانے کے لئےضلع تورغر میں سرکاری آٹا کی شفاف سپلائی جاری ہے۔
زیر نگرانی ضلعی انتظامیہ تورغر ،محکمہ خوراک تورغر ،تحصیل جدباء اور تحصیل دوڑ میرا کے تمام سیل پوانٹ سے ضلع تورغر کے عوام کے لئے نامزد سرکاری أٹا ڈیلرز کے زریعئے تھاکوٹ فلور ملز ضلع شانگلہ سے سستا سرکاری أٹا کی ترسیل کی گئ ۔