16

دہشت گرد عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارواٸی کا مطالبہ

مانسہرہ(شعیب تنولی)سانحہ پشاور پولیس لاٸن واقع معصوم بے گناہ نمازیوں اور مسجد کو شہید کرنے والوں کا انسانیت اور مذہب سے کوٸی تعلق نہیں واقع کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور حکومت وقت سے دہشت گرد عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارواٸی کا مطالبہ کرتے ہیں ۔رضا کار ختم نبوت یوتھ فورس داتہ

تفصيلات کے مطابق ختم نبوت یوتھ فورس داتہ کے رضا کاروں نے میڈیا بیان دیتے ہوۓ کہا کہ سانحہ پشاور پولیس لاٸن مسجد واقع معصوم بے گناہ نمازیوں اور مسجد کو شہید کرنے والوں کا انسانیت اور مذہب سے کوٸی تعلق نہیں بے گناہ نمازیوں کو شہید کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں خود کش حملہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں انہوں نے حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہوۓ کہا کہ واقع میں ملوث دھشت گرد عناصر اور ان کےسہولت کاروں کو بے نقاب کر کے کیفر قردار تک پہنچایا جاۓ اور قرار واقعی سزا دی جاۓ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں