46

غیر قانونی اسلحہ 01 رائفل،04 بندوقیں ،02 پستول اور مختلف بور کے 56 کارتوس برآمد

ہریپور ۔ تھانہ صدر پولیس کا امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ۔

ڈی پی او ہری پور کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر مصطفی خان نے ہمراہ نفری پولیس و لیڈی پولیس کے ایس ڈی پی او سرکل صدر افتخار احمد کی زیر نگرانی حدود تھانہ میں امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا ۔

دوران سرچ غیر قانونی اسلحہ 01 رائفل،04 بندوقیں ،02 پستول اور مختلف بور کے 56 کارتوس برآمد ۔اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج رجسٹر کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں