17

نیشنل فوڈ فورٹیفیکشن پروگرام ضلع مانسہرہ

مانسہرہ ۔ نیشنل فوڈ فورٹیفیکشن پروگرام ضلع مانسہرہ کے ایک نجی ہوٹل میں سمینار کانفرنس کا انعقاد کیا گیا نیشنل فوڈ فورٹیفیکشن کے اس پروگرام کے سمینار کانفرنس میں چئیرمین فلور ملز خیبر پختون خواہ پاکستان فلور ملز خیبر پختون خواہ ملز ایسوسی ایشن اور نیشنل فوڈ فورٹیفیکشن کے زیر اہتمام مانسہرہ مقامی ہوٹل میں نیشنل فوڈ فورٹیفیکشن کے زیر تحت سمینار کا اہتمام کیاگیا.

جس کیں مہمان خصوصی چئیرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن خیبر پختون خواہ حاجی محمد اقبال اور جنرل سیکرٹری پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن خیبر پختون خواہ منصور صدیقی پروگرام کے مہمان خصوصی تھےپروگرام میں دیگر مہمانوں میں شرکت کرنے والے مانسہرہ فلور ملز ایسوسی ایشن اور بٹگرام فلور ملز ایسوسی ایشن کے مالکان قاری نور محمد وائس چئیرمین فلور ملز ایسوسی ایشن ہزارہ ڈویژن محمد بشیر اعوان صدر مانسہرہ فلور ملز ایسوسی ایشن منظور حسین جنرل سیکرٹری مانسہرہ فلور ملز سابق وائس چئیرمین فلور ملز ایسوسی ایشن ہزارہ ڈویژن شہزاد یوسف،ملک مظفر دین سابق وائس چئیرمین فلور ایسوسی ایشن ہزارہ ڈویژن واہ دیگر فلور ملز مانسہرہ اور بٹگرام فلور ملز ایسوسی ایشن کے مالکان اور ایسوسی ایشن نے پروگرام میں شرکت کی سمینار نیشنل فوڈ فورٹیفیکشن کے منیجر امتیاز علی شاہ نے تمام معزز مہمان گرمی ملز مالکان کو بتایاکہ فوڈ فورٹیفیکشن سے غذائی قلت پر قابو پایا جاتا ہے۔

خاص طور پر یہ پروگرام بچوں اور حاملہ خواتین میں غذا کی کمی کو پورا کرنے کےلیے بہت اہیمت کا حامل ہیے نیشنل فوڈ فورٹیفیکشن سے بوڑھوں کے جوڑوں کے درد کی کمی کا باعث بنتا ہیے اور بوڑھوں کی ہڈیوں کی مظبوطی کے لیے اہیمت کا حامل ہیے اور اس سے وٹامن بی اور کینسر جیسی موزی مرض سے بچاو ممکن ہوسکتی ہے۔

اس سے عام بیماریوں سے بھی انسان محفوظ رہتا ہیے،یہ حاملہ خواتین اور بچوں کے لیے بہت مفید ہیے جس سے انکی غذائی کمی کو پورا کرتا ہیے، چئیرمین حاجی اقبال نے اپنے بیان میں کہاں کہ نیشنل فوڈ فورٹیفیکشن پروگرام کے لیے ہم تعاون کرنے پر تیار ہیے اگر اسکی وجہ سے ہماری انڈسٹری میں کوئی مسلہ نہ ائے اور قانون سازی خیال رکھا جائے کہ ہماری انڈسٹری میں جزا سزاکا معاملہ نہ ہو ہم اس نیشنل فوڈ فورٹیفیکشن پروگرام کو اگے لیکر چلیں گئے ۔

مگر برعکس شرائط میں ہماری انڈسٹری میں کوئی مسلہ نہ ہوا انہوں نے کہاں کہ حکومت کو چاہیے کہ تمام فلور ملوں کے ساتھ یکساں سلوک کرے اور کام کرنے کی کوئی روک ٹوک نہ ہو خیبر پختون خواہ کے تمام فلور ملوں کو پورے صوبے میں کام کرنے کیااجازت دی جائے۔

اور صوبہ پابندیاں نہیں ہونی چاہیں اخر میں نیشنل فوڈ فورٹیفیکشن پروگرام میں شرکت کرنے والے مانسہرہ بٹگرام فلور ملز ایسوسی ایشن اور فلور ملز کے مالکان کو نیشنل فوڈ فورٹیفیکشن کے منیجر محمد امتیاز شاہ نے شیلڈ اور سرفیٹکیٹ دیا گیا اور آخر میں اج کے سمینار میں مانسہرہ فلورملز ایسوسی ایشن اور بٹگرام فلورملز ایسوسی ایشن مالکان کا اج کے پروگرام نیشنل فوڈ فورٹیفیکشن میں شرکت کرنے پر مشتاق احمد خان زونل منیجر ہزارہ نیشنل فوڈ فورٹیفیکشن نے تمام مہمانوں کا شرکت کرنےپر اتفاق راے پر انکا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں