تھانہ بفہ بجنہ کا رہائشی وحید خان ولد شمروز 3 کلو 480 گرام چرس سمیت گرفتار، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئ۔
دوسرے واقع میں تھانہ گڑھی حبیب اللہ کی حدود گڑھی کا رہائشی مبشر احمد خان ولد محمد ایوب 1 کلو 510 گرام چرس سمیت گرفتار، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئ۔