17

شوہال معزاللہ پل کی تعمیر سست روی کا شکار

مانسہرہ ۔ صدر ویگن یونین اجمل خان نے کہا ہیکہ شوہال معزاللہ پل کی تعمیر نہ صرف سست روی کا شکار ہے بلکہ غیر معیاری میٹریل بھی استعمال کیا جارہا ہے۔ انتظامیہ فوری طور پر اس کا نوٹس لے کر نہ صرف ٹھیکیدار کے خلاف کاروائی کرے بلکہ سکول کے بچوں اور بزرگوں کی مشکلات کم کی جائیں انتظامیہ پل سے گر کر زخمی ہو نے والے شخص کے ساتھ بھی تعاون کرے۔آئے روز حادثات رونما ہو رہے ہیں، بوڑھوں بچوں عورتیں سب لوگ تکلیف میں ہیں۔ عوام کا مطالبہ پیکہ جلد سے جلد تعمیر مکمل کی جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں