مانسہرہ گاندھیاں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان حادثہ ۔
مانسہرہ: حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 مانسہرہ سٹیشن سے ایمبولینس ومیڈیکل ٹیم نے ریسپانس کیا ۔
مانسہرہ: حادثے میں تین نوجوان زخمی ہوئے جن میں شریف عمر 19سال حسن 8سال ملک طیب 21سال زخمی ہوئے
مانسہرہ ۔ ریسکیو میڈیکل نے زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کی اور کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا ۔