ایبٹ آباد ۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک کی ہدایت پر ریسکیو 1122 ایبٹ آباد کے تمام اسٹیشن اور ریسکیو کنڑول روم ہائی الرٹ۔
ریسکیو 1122 کنٹرول روم انچارج اور تمام اسٹیشن کو ایمرجنسی رسپانس ٹائم کو مزید بہتر کرنے کے احکامات جاری کیئے گے۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک نے نے تمام انچارجز کو سختی سے ہدایات جاری کی کے رسپانس ٹائم پر کسی قسم کی کوئی کوتائی برداشت نہیں کی جائے گی۔