50

شیروان کے لیے ایک ارب 70 کروڑ کی لاگت سے اور تحصیل حویلیاں کے کچھ گاؤں کے لیے 70 کروڑ کی لاگت سے فنڈ منظور

ایبٹ آباد ۔ ایبٹ آباد گیس کے آفس میں تحصیل حویلیاں اور شیروان کے گیس کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں پروگرام میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی صاحب نے تحصیل حویلیاں اور شروان کے لیے جو 2017 میں گیس کے لئے فنڈ منظور کروائے تھے تو جب پی ٹی آئی کی گورنمنٹ آئی تو پی ٹی آئی کے ایک وزیر تھا عمر ایوب۔

جو اس ہزارہ اور ایبٹ آباد کا غدار اور تھا اس غدار عمر ایوب نے ہمارے قائد وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی صاحب کے حلقے کے فنڈ روک لیے تھے . تو آج ایک دفعہ پھر وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی صاحب نے مسلم لیگ نون کی حکومت آتے ہی شیروان کے لیے ایک ارب 70 کروڑ کی لاگت سے اور تحصیل حویلیاں کے کچھ گاؤں کے لیے 70 کروڑ کی لاگت سے فنڈ منظور کروا لیے.

ان گاؤں کے لیے گیس کے جاب نمبر ایشو ہوچکے ہیں انشاءاللہ بہت جلد کام شروع کیا جائے گا . ہمارے قائد وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی صاحب نے اپنے حلقے کی اور ہزارہ کی نمائندگی ہونے کا حق ادا کر دیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں