20

میرٹ پر لائسنس کا حصول

مانسہرہ ۔ میرٹ پر لائسنس کے حصول کویقینی بنانے کے لئیے ایس پی ہیڈکواٹرز مانسہرہ عارف جاوید کا ٹاؤن شپ تھانہ صدر کا دورہ کیا ۔
ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لئیے آۓ ہوۓ امیدواروں سے اپنی موجودگی میں ٹیسٹ لئیے۔
انھوں نے ٹیسٹ پاس کرنے والےامیدواروں کو موقع پر لائسنس پرمٹ چٹ جاری کی جبکہ فیل ہونے والے امیدواروں کو اگلےہفتے دوبارہ تیاری کے ساتھ آنے اور ڈرائیونگ ٹیسٹ کےحوالےسے اہم ہدایات بھی دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں