43

ڈسٹرکٹ بورڈ پر پائی جانے والی پختہ تجاوزات

مانسہرہ ۔ عدالت سے کیس خارج ہونے کے بعد تمام ضابطےکی کاروائی مکمل کرنے کے بعد سید بشارت علی شاہ ٹی ایم او مانسہرہ کی جانب سے Demolishing Orderجاری ہونے کے بعد تحصیل آفیسر ریگولیشن، ACریونیو،محمد نسیم آنفورسمنٹ آفیسر اورعملہ انکروچمنٹ نے موقع پر ڈسٹرکٹ بورڈ پر پائی جانے والی پختہ تجاوزات کو پولیس نفری کے ہمراہ ہیوی مشینری کی مددسے موقع سے ختم کرکے راستہ عوام الناس کے لئے کھول دیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں