اپر کوہستان . ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ طاہر ایوب خان کی جاری کردہ احکامات کے تحت اپر کوہستان پولیس کی ڈی پی او طاہر اقبال کی سربراہی میں اشتہاری مجرمان کے خلاف مہم کا آغاز.
ایس ایچ او تھانہ ہربن جوہرداد شاہ نے علاقہ ہربن کوٹ سے دوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا
اشتہاری مجرم حیدر خان ولد انار سکنہ ہربن کوٹ عرصہ 3 سال سے پولیس کو قتل اقدام قتل و دیگر جرائم میں مطلوب تھا جن کو گرفتار کرلیا گیا.