بٹگرام ۔ تھانہ کوزہ بانڈہ پولیس کی کارروائی پیسٹل، کارتوس اور بھاری مقدار میں چرس برآمد ملزمان گرفتار کیئے۔
ڈی پی او بٹگرام سونیا شمروز خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ کوزہ بانڈہ ستار خان معہ نفری نے دوران گشت خالد ولد رستم خان سکنہ ڈھیری گجبوڑی کو گرفتار کرکے جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں چرس
برآمد ہوئی ۔
جبکہ محمد یعقوب ولد عبدالرحمن سکنہ نیلی شنگ حال سادین میرہ سے ایک ضرب پیسٹل معہ کارتوس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ اور اسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمات درج کرکے بند حوالات تھانہ کیئے۔