44

مسافر کیری ڈبہ حادثے کا شکار

یبٹ آباد ۔ ہرنو پولیس چوکی کے قریب مسافر کیری ڈبہ حادثے کا شکار . ایبٹ آباد کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ایمبولینس بمعہ میڈیکل ٹیم اور سٹیشن ہائوس انچارج شاکر یونس جائے حادثہ پر پہنچے۔ حادثے میں خواتین سمیت 5 افراد زخمی .ریسکیو ٹیم تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ۔

دوسری جانب سپلائی قریشی پمپ کے مقام پر کیری ڈبے کو حادثے کی اطلاع ۔کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ریکوری ویکل بمعہ ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ۔ریسکیو ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے پیشہ ورانہ مہارت سے کیری ڈبے کو ریکور کر کے مالک کے حوالے کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں