ایبٹ آباد ۔ ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر حویلیاں پولیس کی کارواِئی ، منشیات فروش ابرار ولد اشرف سکنہ کوکل سے 05 کلو 161 گرام چرس برآمد مقدمہ درج.
دوسری جانب ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ضلع پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ،
کینٹ پولیس نے نزر محمد ولد سخی جان سکنہ جھگیاں کو گرفتار کر کے ، ملزم کے قبضے سے 1810 گرام چرس برآمد کر لی، امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔