32

اختجاج۔۔۔ اختجاج۔۔۔ اختجاج۔۔۔

ایبٹ آباد ۔ کل سے ڈی۔ایچ۔کیو ہسپتال ایبٹ آباد اور وومن چلڈرن ہسپتال ایبٹ آباد کی نرسز صبح 8بجے سے لیکر 10بجے تک پر امن ٹوکن پروٹیسٹ پر ہوں گی۔صرف ایمرجنسی سروسز بحال رہیں گی۔ایم۔ایس کا رویہ نرسز کے ساتھ افسوس ناک ہے۔

ایک مہینے سے زیادہ ہوگیا اور پانی کا مسلہ حل نہیں ہوسکا۔ سٹاف شارٹیج کی کمی کی وجہ سے ہمارے مریض بھی متاثر ہورہے ہیں اور نرسز بھی ایک اذیت میں مبتلا ہیں۔اور بھی مسائیل ہیں، جس کا انتظامیہ کو تحریری طورپر آگاہ کرچکے ہیں، مگر انتظامیہ کا رویہ سنجیدہ نہیں۔

اگر 3 دن تک ہمارے مسائل حل نہ ہوسکے، تو حالات کی ذمہ داری ایم۔ایس ڈی۔ایچ۔کیو ہسپتال ایبٹ آباد پر ہوگی۔گورنر صاحب خیبر پختونخواہ، سیکرٹری ہیلتھ صاحب اور ڈی۔جی۔ہیلتھ صاحب سمیت ڈسٹرکٹ انتظامیہ سے درخواست ہے کہ فورآ نوٹس لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں