مانسہرہ ۔ سردار شاہجہان یوسف معاون خصوصی وزیر اعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ ن ہزارہ ڈویژن کا کہنا تھا کہ موسم خراب ہونے کے باوجود تاریخ ساز کنونشن پر ہزارہ ڈویژن کے تمام کارکنان مبارک باد کے مستحق ہیں انشااللہ وہ دن دور نہیں جب ہزارہ ڈویژن اور خیبرپختونخوا میں پاکستان مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی مریم نواز صاحبہ کی جمہوریت کے لیے جدوجہد کسی سے ڈھکی چھپی نہیں مشکل سے مشکل وقت میں بھی وہ ثابت قدم اور پُرعزم رہی یہی وجہ ہے مایوسی کا شکار عوام انہیں اُمید کی کرن کے طور پر دیکھتے ہیں ۔
14