مانسہرہ ۔ مانسہرہ کے سیاحتی مقامات پر برف باری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع۔
سیاحتی مقام شوگراں میں مانسہرہ پولیس کے جوان سیاحوں کی مدد اور رہنمائ کے لئیے سرگرم عمل۔
برف باری دیکھنے آئ ہوئ سیاح فیملیز میں پولیس کے جانب سے چاکلیٹس ، قہوہ اور سوپ پیش کرکے مہمان نوازی کی گئ۔
دوسری جانب انسپکٹر ارشد خان اور انسپکٹر شاہجہان کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئ۔
ڈی پی او مانسہرہ عرفان طارق ،ایس اپی ہیڈکواٹرز عارف جاوید اور ایس پی انوسٹی گیشن جانس خان نے ترقی پانے والے پولیس افسران کو بیجز لگاۓ۔