مانسہرہ ۔ خبردار ھوشیار اعلیٰ حکام اور مذھبی حلقے توجہ فرمائیں؛. ویلینٹائن ڈے کے نام پر مانسہرہ شہر نثار باغ دارا کے سامنے سلطنت نامی ھوٹل میں ھم جنس پرستوں اور ھجڑے نما ڈانسرز کا اجتماع منعقد کیا جا رہا ہے۔
جس میں رقص و سرور سمیت تمام فحاشی و عریانی، ہر قسم نشہ کے لوازمات کے ساتھ دعوت عام دے کر نوجوان نسل کی اخلاقی و مذھبی تباہی کا سبب بنایا جا رہا ہے.
ضلع بھر کے معزز علماء کرام اور ضلعی انتظامیہ سے پرزور عوامی مطالبہ کیا جاتا ہے کہ یہود و نصاریٰ کے ایسے گناہ اور اخلاق سوز پروگرامات پر پابندی لگا کر آرگنائزرز کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے بصورت دیگر کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ جو کہ ایسے پروگرامات کی روایت ہے پیش آ گیا۔
تو اس کی تمام تر ذمہ داری ضلعی انتظامیہ اور میوزیکل محفل کے آرگنائزرز پر عائد ہوگی. علمائے کرام سے بھی آج جمعہ اجتماعات میں ضلعی انتظامیہ مانسہرہ سے ایسے غیر اسلامی و غیر قانونی قبیع فعل رکوانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی اپیل کی جاتی ہے. منجانب اھلیان مانسہرہ.