21

ہریپور کے طول و عرض میں اربوں روپے کے آن ریکارڈ ترقیاتی کام

ہریپور ۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے قبل مرکزی دفتر عمر ایوب خان میں ایک پر حجوم تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمر ایوب خان۔رھنما پی ٹی آئ یوسف ایوب خان۔سابق صوبائی وزیر اکبر ایوب خان ۔ارشد ایوب خان۔پی ٹی آئ ہریپور کے صدر راجہ احتشام ۔جنرل سیکٹری اللّه یار خان ۔عبدل الرحمان جہازوں والا اور دیگر نے خطاب کے دوران کہا پی ٹی آئ ہریپور کے سنہری دور میں خان برادران نے ہریپور کے طول و عرض میں اربوں روپے کے آن ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ہیں ۔

جن کی مثال ماضی میں نہیں ملتی۔اس موقع پر پی ٹی آئ ہریپور کے تحصیل صدر و چیئرمین فیصل خان ترک ۔امیدوار برائے تحصیل پریزائڈنگ آفیسر ہریپور رشید خان تنولی۔سابق ضلع ناظم عادل اسلام۔شاہد اقبال خان رھنما جہازاں والا گروپ۔خیام اسلام۔ساجد خان ۔اختر نواز خان و دیگر موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں