ہریپور . سابق وفاقی وزیر و ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمرایوب خان کی جانب سے 85 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے کھلابٹ ٹاوُن شپ کے تمام روڈز پر سائن بورڈز کی تنصیب کا کام جاری ۔
سائن بورڈز آویزاں کرنے سے گائیڈ لائن کے ساتھ کالونی کی خوبصورتی میں بھی مزید اضافہ ہوگا۔واضح رہے عمر ایوب خان نے 4 مارچ 2022 کو کھلابٹ ٹاؤن شپ میں 85 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے سائن بورڈز کا افتتاح کیا تھا۔اس موقع پر پی ٹی آئ ہریپور کے جنرل سیکٹری و چیئرمین کھلابٹ اللّه یار خان بھی موجود تھے .