17

KKH روڈ تمام ٹریفک کیلۓ کھول دی گئ

لوئر کوہستان۔ بمقام مندرازہ اور مٹہ بانڈہ کے درمیان بوجہ بارش لینڈ سلائیڈنگ / پتھر ہوکر شاہراہ قراقرم تمام ٹریفیک کیلۓ بلاک ہوا ۔ جس سے دونوں اطراف سنکڑوں مسافر بچے ، عورتیں اور بوڑھے بھی محصور ہوکر رہ گۓ تھے ۔

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) کوہستان لوئر گل شہزادہ بروقت موقع پر پہنچ کر ان کی تکلیف کو مد نظر رکھتے ہوۓ خطرے کیساتھ اپنے نگرانی میں پولیس اور مقامی لوگوں کی مدد سے ایک گھنٹہ کام کرتے ہوۓ پتھر/ ملبہ کو ہٹایا اور خود بھی اس کار خیر میں بھرچڑ کر حصہ لیا ۔اور KKH روڈ تمام ٹریفک کیلۓ کھول دی گئ ہے ۔ ٹریفک کی روانی ،حسب معمول جاری رہا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں