مانسہرہ ۔ مانسہرہ انصاف سیکٹریٹ میں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع مانسہرہ کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی.
میٹنگ میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ضلعی کابینہ اور 5 تحصیلوں کے صدور اور جنرل سیکریٹرز نے شرکت کی.
میٹنگ میں سابق ایم پی اے بابر سلیم سواتی ، ہزارہ ریجن کے صدر رمیز خان، اور کمال سلیم خان اور سردار فاروق نے حصوصی شرکت کی…
میٹنگ میں 6 مارچ کے ورکرز کنونشن کے حوالے سے مشاورت کی گئی.
تمام عہداروں نے ملکر 6 مارچ کے ہونے والے ورکرز کنونشن کو کامیاب بنانے کا عہد کیا.