18

شہریوں کو سبسڈائزڈ آٹے اور فرٹیلائزر کی فراہمی

ایبٹ آباد ۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-2 حویلیاں لبنی اقبال سبسڈائز آٹے اور فرٹیلائزر ڈیلرز کا معائنہ، ریکارڈ چیک کر رہی ہیں۔

شہریوں کو سبسڈائزڈ آٹے اور فرٹیلائزر کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اقدامات جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال نے تحصیل حویلیاں میں سبسڈائزڈ آٹا اور فرٹیلائزر ڈیلرز کا معائنہ کیا، ریکارڈ چیک کیا اور سبسڈائزڈ آٹے، کھاد کی فراہمی کے لیے رجسٹرڈ ڈیلرز کو ہدایات جاری کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں