مانسہرہ۔ تھانہ سٹی ،شیل پمپ کے قریب گھر میں ڈکیتی کی واردات کرنے والا کوٹکے کا رہائشی مفرور ملزم غفور شاہ ولد محمود شاہ گرفتار۔
ملزم 25.12.2021 کو صبح تقریبا 7.30 پر مدعی مقدمہ مسمات (س) کو باندھ کر انکے ہاتھ سے سونے کے کڑے ، کانوں کی بالیاں ، گالےکی زنجیر اور 35 ہزار 600 روپے نقد لوٹ کر فرار ہوگیا تھا۔
