15

دوران سرچ 03 منشیات فروش گرفتار قبضہ سے مجموعی طور پر 2 کلو 150 گرام چرس اور 60 لیٹر شراب برآمد

ہریپور۔ تھانہ خانپور پولیس کا امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ۔
دوران سرچ 03 منشیات فروش گرفتار قبضہ سے مجموعی طور پر 2 کلو 150 گرام چرس اور 60 لیٹر شراب برآمد ۔غیر قانونی اسلحہ 01 رائفل ،04 بندوقیں 01 پستول اور مختلف بور کے 77 عدد کارتوس برآمد ۔

ڈی پی او ہری پور کی ہدایت پر ایس ڈی پی او سرکل خانپور خان افسرخان کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ خانپور چن زیب تنولی نے ہمراہ نفری پولیس و لیڈی پولیس کے حدود تھانہ میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ۔دوران سرچ 03 منشیات فروش گرفتار قبضہ سے مجموعی طور پر 2 کلو 150 گرام چرس اور 60 لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج رجسٹرکیے۔

غیر قانونی اسلحہ 01 رائفل ،04 بندوقیں 01 پستول اور مختلف بور کے 77 عدد کارتوس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج رجسٹرکیے ۔کرایہ داری ایکٹ کے تحت 03 مقدمات درج رجسٹر۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں