38

ضلع تورغر میں دھماکے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں

تورغر ۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی ضلع تورغر میں دھماکے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں عوام بے خوف رہے۔
تورغر کےعلاقوں میں دھماکوں کی آواز میں کوئ صداقت نہیں ہے۔دراصل تورغر اور دیگر علاقوں میں فضائیہ کے طیارے کا ساونڈ بیرئر کی وجہ سے اونچی آواز سنائی دی گئ ہے۔
عوام الناس ہرگز پریشان نہ ہوں اور افواہوں پر یقین مت کریں۔
یہ ساونڈ بیرئر ہوتا کیا ھے ؟؟؟
آواز کی زیادہ سے رفتار کی حد کو ساؤنڈ بیرئیر کہتے ہیں ۔
سپر سونک جیٹ جب اچانک سے ساؤنڈ بیرئر کراس کرتا ہے مطلب آواز کی رفتار سے تیز ہو جاتا ہے تو تب آواز کی صورت میں بہت زیادہ انرجی پیدا ہوتی ہے جسس کو سونک بوم یا سونک شاکس کہتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں