ہریپور . سابق وفاقی وزیر وایڈیشنل مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمرایوب خان نے سیکٹر ٢ اعظم چوک کھلابٹ ٹاون شپ میں میراعظم کی جانب سے منعقدہ کارنر میٹنگ میں اظہار خیال کیا ۔اہل محلہ نے منعقدہ میٹنگ میں عمرایوب خان کے حق میں دعائے خیر کی اور مکمل سپورٹ کا یقین دلایا۔اس موقع پر پی ٹی آئ ہریپور کے جنرل سیکٹری اللّه یار خان اور عامر غفور وٹو اور دیگر بھی موجود تھے ۔
