33

03 منشیات فروش گرفتار ، 5 کلو سے زائد چرس اور 01 کلو 237 گرام ہیروئن برآمد

مانسہرہ ۔ ضلعی پولیس ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔
ایس ایچ او کینٹ اور میرپور کی کاروائیاں ، 03 منشیات فروش گرفتار ، 5 کلو سے زائد چرس اور 01 کلو 237 گرام ہیروئن برآمد کر لی۔

میرپور پولیس نے اشفاق ولد الطاف سکنہ کیہال سے 1237 گرام ہیروئن، شیراز ولد تنویر سکنہ میاں دی سیری سے 3063 گرام چرس برآمد کی ،
کینٹ پولیس نے عادل پرویز ولد محمد پرویز سکنہ بجلی گھر شخ البانڈی سے 2025 گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج رجسٹرڈ کر لیے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں