مانسہرہ ۔ سابق مشیر داخلہ بابر سلیم سواتی، سابق امیدوار برائے تحصیل میئر کمال سلیم سواتی ،نثار خان، صابر اعوان، محمد صادق کسان کونسلر، چیئرمین VC چنئی عدنان کھٹانہ، چیئرمین VC بیلہ اکبر خان عامر عزیز ،ممبر VC بیلہ اکبر خان ندیم خان، تیمور رضا خان ،شوکت خان اور دیگر اہل علاقہ کے ہمراہ 60 لاکھ سے محلہ اویس قرنی کے روڈ اور دیگر گلیوں کا افتتاح کرتے ہوئے اور اس موقع پر کارنر میٹنگ سے سابق مشیر داخلہ بابر سلیم سواتی اور کمال سلیم سواتی نے خطاب کیا اور اس موقع پر اہل علاقہ نے ترقیاتی کام دیکھتے ہوئے آئندہ انتخابات میں مشیر داخلہ بابر سلیم سواتی کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان کیا۔
