42

جلسہ سالانہ عظمت قرآن کانفرنس بسلسلہ دستار بندی

مانسہرہ ۔ جلسہ سالانہ عظمت قرآن کانفرنس بسلسلہ دستار بندی۔ کانفرنس کے مہمان خصوصی پیر طریقت رہبر شریعت استاد العلماء محبوب العلماء حضرت مولانا مفتی محمود الحسن مسعودی ہونگے۔

کانفرنس زیر نگرانی مہتمم مدرسہ عثمانیہ دارالقرآن ڈب نمبر 1 مانسہرہ ڈاکٹر قاری حضرت مولانا سعید عبداللہ ہے۔

الحمداللہ سالانہ تقریب تقسیم انعامات وعظمت قرآن کانفرنس کے سلسلے میں ادارہ ایک پروقار تقریب کا انعقاد کر رہا ہے۔امید ہے آپ اپنی شرکت سے ہماری حوصلہ افزائی اور اس محفل کی رونق کو دوبالا فرمائیں گے۔

کانفرنس 15 فروری 2023 بروز بدھ بوقت 1 بجے مدرسہ عثمانیہ دارالقرآن ڈب نمبر 1 مانسہرہ میں ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں